سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں
کیپشن: سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

ایک نیوز:  سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کی خبر دی گئی۔

ایوان شاہی کے اعلامیےکے مطابق مرحومہ کی نمازجنازہ پیرکو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں نماز عصرکے بعد ادا کی جائےگی۔