ایم کیو ایم کا بھی حکومت کوالوداع ،2 وفاقی وزرا مستعفی

ایم کیو ایم کا بھی حکومت کوالوداع ،2 وفاقی وزرا مستعفی
اسلام آباد:ایم کیو ایم اور متحدہ اپوزیشن میں تحریری معاہدہ ، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق اور وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزراء نے اپنے استعفی وزیر اعظم ہاؤس بھیجوا دیئے، امین الحق نے استعفیٰ بجھوانے کی تصدیق کردی، استعفی قبول کرنے کا نوٹیفکیشن وزیر اعظم کی منظوری سے جاری ہوگا۔