غنا علی کا خواتین کو اپنے شوہر متاثر کرنے کیلئے خوبصورت لباس پہننے کا مشورہ

لاہور: اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ خواتین اپنے شوہر کو متاثر کرنے کیلئے بہترین لباس پہننے کی عادت اپنائیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق غنا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی چند نئی تصویریں شیئر کیں جن میں انہیں خوبصورت لباس پہنے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
غنا علی نے کیپشن میں لکھا کہ اپنے شوہر کو متاثر کرنے کیلئے بہترین لباس کا انتخاب کریں، میں نے ایسا ہی کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں