عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے محافظ ہوتے ہیں، عمران خان

عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے محافظ ہوتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے مضبوط ترین محافظ ہوتے ہیں۔
وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عوام کو باہر نکل کر پاکستان کی خودمختاری اور جمہوریت پر ایک غیر ملکی طاقت کے مقامی ساتھیوں کے ذریعے ہونے والے اس تازہ ترین اور سب سے بڑے حملے اور میرجعفر اور میر صادق کے خلاف کھڑے ہونا چاہیے۔