سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے 

سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے 
کیپشن: سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے 

ایک نیوز :سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے۔ 

تفصیلا ت کےمطابق خالد بٹ کافی عرصہ سے علیل تھے،خالد بٹ نے بے شمار ٹی وی ڈراموں فلموں اور تھیٹر پر بھی کام کیا ۔ ان کی نماز جنازہ کل بعد از نماز عصر ادا کیا جائے گا،خالد بٹ کو فنی خدمات پر پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا جاچکا ہے۔مرحوم نے سوگوارن میں دو بیٹے،  دو بیٹیاں اور بیوہ کو چھوڑا ہے۔