بدین:مویشیوں کوبھی محفوظ مقام پر منتقل کرنےکاکام جاری

بدین:مویشیوں کوبھی محفوظ مقام پر منتقل کرنےکاکام جاری
کیپشن: بدین:مویشیوں کوبھی محفوظ مقام پر منتقل کرنےکاکام جاری

ایک نیوز: بدین میں سمندری طوفان بائپر جوائے کے مدنظر ساحلی علاقوں کے لوگوں نے اپنے مویشی اور ان کا چارہ محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بدین میں مکینوں کا کہنا ہے کہ مویشی ان کی معاشی ضروریات کو پورا کرتے ہیں ان کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-15/news-1686813062-2758.mp4