بائپرجوائےکےاثرات بلوچستان کی ساحلی پٹی پر کم ہیں:محکمہ موسمیات

بائپرجوائےکےاثرات بلوچستان کی ساحلی پٹی پر کم ہیں:محکمہ موسمیات

ایک نیوز: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فلحال سمندری طوفان کےاثرات بلوچستان کی ساحلی پٹی پر کم دکھائی دے رہے ہیں اگر طوفان کے امکانات ظاہر ہوئے توقریبی آبادی کو خالی کروا لیا جائےگا۔

تفصیلات کے مطابق حب بائپر جوائے طوفان کے پیش نظر بلوچستان کے ساحلی پٹی گڈانی میں تین جگہوں پر ریلیف کیمپ قائم کیئے گئے ہیں۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اگر بلوچستان کے ساحل پر طوفان کے امکانات ظاہر ہوئے تو قریبی آبادی کو ان ریلیف کیمپ میں منتقل کردیا جائیگا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-15/news-1686817134-6140.mp4