مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات مہم کے لیے پی پی 167 میں پنڈال سجا لیا

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات مہم کے لیے پی پی 167 میں پنڈال سجا لیا
ایک نیوز نیوز: مسلم لیگ ن کا ضمنی انتخابات مہم کے لیے منعقد حلقہ پی پی 167 اتوار بازار گرین ٹاؤن میں پہلے جلسہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
جلسہ گاہ میں عوام کی آمد کا سلسلہ جاری ہوگیا ہے۔ لوگ بڑی تعداد میں جلسہ گاہ کا رخ کر رہے ہیں۔ کارکنان کیلئے جلسہ گاہ میں کرسیاں لگا دی گئی۔ مریم نواز بھٰٰی جلسہ گاہ پہنچ گئی ہیں. جلسہ گاہ میں شرکا کیلئے پارٹی ترانے بجائے جارہے ہیں۔واضع رہے کہ مریم نواز مسلسل 3 روز اس مہم کے لیے اجتماعات سے خطاب کریں گی۔