برطانوی ہائی کمشنر کی عمران خان سے اہم ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر کی عمران خان سے اہم ملاقات
ایک نیوز نیوز: برطانوی ہائی کمشنر کرسچئن ٹرنر نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر فواد چودھری اور عامر محمود کیانی نے بھی شرکت کی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کی منی لانڈرنگ کے ذریعے غریب ممالک سے سرمائے کی ترسیل کے تدارک کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔