شاہ رخ خان اور سلمان خان کے مداحوں کیلئے بڑا تحفہ

شاہ رخ خان اور سلمان خان کے مداحوں کیلئے بڑا تحفہ
ایک نیوز نیوز: شاہ رخ خان اور سلمان خان اپنے مداحوں کو بڑ ٰٰی خوشخبری دینے والے ہیں، دونوں ستاروں کے مداحوں کو سال 2024 میں دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق کرن ارجن (1995) 27 سال کے طویل عرصے کے بعد کسی فلم میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ۔
یہ ایک ہائی ڈرامہ ایکشن مووی ہوگی، جس میں شاہ رخ اور سلمان فل ایکشن موڈ میں نظر آئیں گے۔
شاہ رخ خان اور سلمان خان اب تک ایک دوسرے کی فلم میں پانچ پانچ منٹ کا کیمیو کرکے مداحوں کو خوش کر رہے تھے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اور سلمان خان ایک بار پھر ایک ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
رپورٹس کے مطابق تو شاہ رخ اور سلمان خان کی اداکاری والی فلم کو لے کر کہانی تیار کی جارہی ہے اور یش راج بینر کے مالک آدتیہ چوپڑا ان دونوں سپر اسٹارز کو لے کر فلم بنائیں گے، جبکہ ادتیہ چوپڑا اس فلم کی کہانی، اسکرین پلے اور ڈایئلاگ پر مزید کام کررہے ہیں۔