خاوند سے بے وفائی پرخاتون کی دم نکل آئی، ویڈیو وائرل

خاوند سے بے وفائی پرخاتون کی دم نکل آئی، ویڈیو وائرل
ایک نیوز نیوز: تنزانیہ میں شوہر سے بے وفائی کرنے والی عورت آدھی بکری بن گئی، دم نکل آئی ، پاؤں کی جگہ کھر ۔ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی غیرملکی میڈیا کی ویڈیو نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کردیا ہے جس میں ایک خاتون کو دیکھا جاسکتا ہے جس کے پاؤں کی جگہ کھر ہیں جبکہ اس کی دم بھی ہلتی ہوئی نظر آرہی ہے اسے محلے دار خواتین افسوس بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے تسلی دے رہی ہیں کیونکہ کہا جارہا ہے کہ اس خاتوں نے اپنے خاوند سے مبینہ طورپر بے وفائی کی جس کی پاداش میں قدرت نے اسے نصف عورت اور نصف بکری بنادیا ہے۔