عوام کس سے فریاد کرے

کمالیہ(پی این این نیوز) یہ مناظر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ جکھڑ کے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کی گلی کے ہیں اسی گلی سے گزر کر بچے اور بچیاں سکول میں جاتی ہیں، جبکہ مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی .

کمالیہ،نواحی علاقہ 739 گ ب جکھڑ گورنمنٹ بوائز ہای سکول کیساتھ گلی میں سیوریج کاپانی کئی فٹ تک جمع ہوچکا ہے سکول میں آنے والے بچے اسی کیچڑ والے راستہ سے گزر کر سکول آتے ہیں راستہ خراب ہونے سے لوگوں کو آمدورفت میں شدید اذیت کا سامنا ہے جبکہ عوامی نمائندے اور تحصیل انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور ستو پی کرسو رہی ہے شہریوں نے حکام بالا سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں