کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر، پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کرانیکا بڑا فیصلہ ہو گیا

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر، پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کرانیکا بڑا فیصلہ ہو گیا
(ایک نیوز نیوز) پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز جون میں کروانے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی بی نے جون کے پہلے ہفتے میں لیگ کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی سی بی کا  لیگ کے باقی میچز بھی کراچی میں ہی کرانے پر اتفاق ہوا ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچزرواں سال جون میں کراچی میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ فرنچائزز کے نمائندگان نے یہ متفقہ فیصلہ جمعرات کو منعقدہ ایک ورچوئل اجلاس میں کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=Foh6uW4Pcz0