قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے کوویڈ ٹیسٹ مکمل

 قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے کوویڈ ٹیسٹ مکمل
ایک نیوز نیوز:  قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے، لاہور میں مقیم کھلاڑیوں اور آفیشلز کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوویڈ ٹیسٹ مکمل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم ، محمد حفیظ ، امام الحق کے کورونا ٹیسٹ ہوئے، ہیڈ کوچ مصباحح الحق ، باولنگ کوچ وقار یونس اور دیگر سپورٹ سٹاف کے ٹیسٹ بھی ہو گئے ہیں ۔دوسرے شہروں میں مقیم کھلاڑیوں کے ٹیسٹ ان کے شہروں میں ہوئے، تمام کھلاڑی کل مقامی ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔