50سال سے زائد عمر کےشہریوں کی مفت ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع

50سال سے زائد عمر کےشہریوں کی مفت ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع
اسلام آباد: ملک میں پچاس سال سے زائد عمر کےافراد کو بھی مفت ویکسین لگائی جائے گی ، شہری 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر رجسٹریشن کرواسکیں گے،65 سال سے زیادہ عمر کے افراد  کے لیے واک ان کی سہولت فراہم کر دی گئی ۔