رمضان بازاروں میں کم عمر و بزرگ شہریوں کے داخلے پر پابندی

رمضان بازاروں میں کم عمر و بزرگ شہریوں کے داخلے پر پابندی
لاہور: کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر شہر میں رمضان بازاروں میں کم عمر اور بزرگ شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔