دو روز بعد بھی کئی سڑکیں بند ، شہری پریشان

دو روز بعد بھی کئی سڑکیں بند ، شہری پریشان
لاہور : دو روز بعد بھی پنجاب کے متعدد شہروں میں ٹریفک مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی، کئی سڑکیں تاحال بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔