گلابی رنگ واٹس ایپ فون ہیک کر سکتا ہے، سائبر ماہرین نے خبردار کر دیا

گلابی رنگ واٹس ایپ فون ہیک کر سکتا ہے، سائبر ماہرین نے خبردار کر دیا
لاہور: واٹس ایپ صارفین خبردار ہوجائیں ، گلابی رنگ کا واٹس ایپ ایک وائرس ہے جو آپ کے موبائل فون کو ہیک کر سکتا ہے۔