گلوکارہ صنم ماروی نے سابق شوہر کیخلاف تشدد و اغوا کا مقدمہ درج کروا دیا

گلوکارہ صنم ماروی نے سابق شوہر کیخلاف تشدد و اغوا کا مقدمہ درج کروا دیا
لاہور: معروف گلوکارہ صنم ماروی نے تھانہ اسلام پورہ میں سابق شوہر حامد علی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔