ایف آئی اے نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو برطانیہ جانے سے روک دیا

ایف آئی اے نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو برطانیہ جانے سے روک دیا
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف دوحہ کے راستے برطانیہ جانے کے لئے پرواز نہ کر سکے۔ ائیر پورٹ سے بورڈنگ کارڈ جاری ہونے کے بعد ایف آئی حکام نے آف لوڈ کر دیا۔