گوجرانوالہ میں گیارہ سالہ نوجوان  زیادتی کے بعد قتل

گوجرانوالہ میں گیارہ سالہ نوجوان  زیادتی کے بعد قتل
گوجرانوالہ میں  انسانیت شرما گئی ،گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ  میں گیارہ سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ۔

ایک نیوز کے مطابق گیارہ سالہ وسیم کو تین روز قبل دو ملزمان نے اغوا کیا گیا تھا،،ملزمموں نے وسیم کی لاش نہر میں بہادی ۔

بچے کے ورثاء کا کہناہے کہ پولیس نے روایتی بے حسی اور غفلت کا مظاہرہ کیا پولیس نے نہ تو بچے کے اغواء کا مقدمہ درج کیا اور نہ ہی کوئی کارروائی کی گئی۔