pnn news

لاہور میں مہنگائی میں اضافہ ۔شہری پریشان

لاہور(پی این این نیوز) لاہور میں مہنگائی میں اضافہ،شہری پریشان، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں ساتویں آسمان پر جا پہنچیں گئی۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،شہری پریشان، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں مزید پڑھیں

لاہور:لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج ، آٹھویں روز بھی جاری

لاہور(پی این این نیوز) لاہورمیں لیڈی ہیلتھ ورکرزکامطالبات کے حق میں دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔سڑکوں پربیٹھی چیختی چلاتی ہیلتھ ورکرزپر حکومت نے توجہ دی اورنہ ہی اپوزیشن نے کان دھرے۔خواتین پرمشتمل مظاہرین کروناوباءکی موجودگی کےباوجودگندگی اورغیرانسانی حالات میں مزید پڑھیں