مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 170 فلسطینی زخمی

غزہ: مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کے حملے میں 170 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔جھڑپیں مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے باعث شروع ہوئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ : قومی ٹیم نے زمبابوے کیخلاف 510رنز بنا کر پہلی اننگز ڈیکلیئر کردی

ہرارے :پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 510رنز بنا کر پہلی اننگز ڈیکلیئر کردی، عابد علی 215پرناقابل شکست رہے ، جبکہ نعمان علی کے شاندار 97 رنز بنائے ۔ پاکستان اور زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

شہباز شریف کو روکنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے : مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف کو برطانیہ جانے سے روکنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو روکنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے ؟ مسلم مزید پڑھیں

پنجاب میں 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں و بازار آج سے بند

لاہور: پنجاب حکومت کے 8 مئی سے لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد ہوگیا۔ لاہور سمیت صوبے کی تمام مارکیٹوں میں شٹر ڈاؤن جبکہ دکانوں کو تالے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید120 اموات ، پنجاب میں60 ہلاکتیں

لاہور: کورونا وائرس کی تیسری لہر مزید خطرناک ہوگئی۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں ایک سو بیس افراد انتقال کرگئے، پنجاب میں ایک روز کے دوران مزید 60 ہلاکتیں ، جبکہ 1873 نئے کیسز سامنے آگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں