لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3دہشت گرد گرفتار

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی کی جانب سے بڑی کارروائی میں 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کو آیئڈیل پارک ٹاؤن شپ سے گرفتار کیاگیا،گرفتار دہشت گردوں مزید پڑھیں

عائشہ اکرم کی طبیعت خراب ، شناخت پریڈ کیلئے جیل آنے سے انکار

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی کے معاملے پر گرفتار ملزمان کی کیمپ جیل میں شناخت پریڈ نہ ہوسکی۔ ٹک ٹاکر خاتون طبیعت خراب ہونےکی وجہ سے جیل نہ آسکی۔ جیل ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

لاہور میں جنسی درندے بے قابو ، نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

لاہور : صوبائی دارالحکومت میں ایک اور خاتون سے اجتماعی زیادتی کا کیس سامنے آ گیا۔ گڑھی شاہو میں خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پی این این کے مطابق لاہور میں آئے دن مزید پڑھیں

ماں بیٹی سے زیادتی کا کیس : عدالت نے ملزموں کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے چونگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کی تصدیق کے بعد رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی کو شناخت پریڈ کے لیے سات روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہنگ میں رکشہ مزید پڑھیں

مینار پاکستان کیس : تفتیشی ٹیم نے خاتون ٹک ٹاکر کے کپڑے تحویل میں لے لیے

لاہور : مینار پاکستان میں خاتون سے دست درازی کے کیس میںتفتیشی ٹیم نے خاتون کے یوم آزادی پر زیب تن کپڑے تحویل میں لے لئے۔ٹک ٹاکر خاتون کے کپڑے فرانزک بھجوائے جائینگے۔ پی این این کے مطابق گریٹر اقبال مزید پڑھیں

نورمقدم قتل کیس: تھراپی ورکس کے سی ای او سمیت چھ ملازمین کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد: نور مقدم کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اورسیشن کورٹ نے تھراپی ورکس کے سی ای او طاہر ظہور سمیت چھ ملازمین کی ضمانتیں منظور کرلی گئی ہیں ۔ سیشن کورٹ نے اس حوالے سے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی کرنیوالے مزید 34 ملزمان گرفتار

لاہور : گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی کرنے والے ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزید 34 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے خاتون مزید پڑھیں

رکشہ ڈرائیور نے ماں بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور : صوبائی دارلحکومت میں ایک اور درد ناک واقعہ سامنے آگیا ، چوہنگ میں رکشہ ڈرائیور نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2خواتین کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق وہاڑی کی رہائشی 35 سالہ خاتون مزید پڑھیں

مینارِ پاکستان پر خاتون سے بدتمیزی کرنیوالے 400افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور : یوم آزادی پر گریٹر اقبال پارک میں ہجوم نے ٹک ٹاکر خاتون سے بدتمیزی کی ،کپڑے پھاڑ ڈالے اور اسے ہوا میں اچھالتے رہے، جبکہ پولیس نے خاتون کی مدعیت میں تقریباً 400افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مزید پڑھیں