

پی این این نیوز:محکمہ ہائرایجوکیشن کے مطابق پنجاب حکومت نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی کردیئے۔ اعلامیے کے مطابق امتخانات عیدالاضحیٰ اور ضمنی انتخابات کی چھٹیوں کے باعث امتحانات ملتوی کیے گئے۔ پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے 8جولائی کو ہونے والے ہسٹری،جیوگرافی سمیت8امتحانات مزید پڑھیں