الیکشن کمیشن کا وزیراعظم عمران خان کو شو کاز نوٹس جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تحریک انصاف کے سربراہ اور موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ۔ وزیراعظم کوبطور چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے مزید پڑھیں

پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی نمبر پلیٹس مزید مہنگی

لاہور: پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی نمبر پلیٹس مزید مہنگی کردیں کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ نے نمبر پلیٹس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عوام پر نیا بوجھ ڈال دیا،لاہور، موٹر مزید پڑھیں

پنجاب میں مارچ 2022میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ پنجاب حکومت نے مارچ 2022میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ کر لیا ۔ پی این این کے مطابق پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کا تمام ہوم مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے لیے حکومت کے کڑے فیصلے

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے لیے کڑے فیصلے سنا دیے۔ بغیر ویکسین کے سکولز ، کارروبار ، ٹرانسپورٹ سمیت کچھ نہیں چلے گا۔ صرف ویکسی نیٹڈ مسافر ہوائی مزید پڑھیں

طالبان سےکوئی سروکارنہیں، صرف افغانستان میں امن چاہتےہیں: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان نے پاک افغان یوتھ فورم کے اراکین سے ملاقات کے بعد ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں امن کی اشد ضرورت ہے، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مزید پڑھیں

لاہور میں میٹرک کے امتحانات کاآغاز ہو گیا

لاہور : بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانات کاآج سے آغازہوگیا، امتحانات میں تین لاکھ سے زائد امیدوار شرکت کریں گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے تحت دسویں کے امتحان کے مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے: این سی او سی کا اجلاس بغیر نتیجہ ختم

اسلام آباد: پنجاب سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے، این سی او سی نے چھٹیوں اور امتحانات کا معاملہ صوبوں کی صوابدید پر چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سنٹر (این مزید پڑھیں

نکاسی آب کے کاموں میں غفلت قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے راولپنڈی میں شدید بارش اور نالہ لئی میں طغیانی کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کہ نکاسی آب کے کاموں میں غفلت قطعاً برداشت نہیں کی مزید پڑھیں