پارٹی صدر کی بات کو ذاتی رائے کہہ کر رد کردینا ن لیگ میں ہی ہوسکتا ہے: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پارٹی صدر کی بات کو ان کی ذاتی رائے کہہ کر رد کردینا ن لیگ میں ہی ہوسکتا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

شیخ رشید کا چمن بارڈر کچھ عرصے کیلئے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے چمن بارڈر کچھ عرصے کیلئے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں پاکستان کی ذمہ داریاں بڑھنے والی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سابقہ ادوار میں بنائی گئی موٹر ویز سے ملک کو زیادہ فائدہ نہیں ہوا: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابقہ ادوار میں بنائی گئی موٹر ویز سے ملک کو زیادہ فائدہ نہیں ہوا، ہم نے ماضی کی حکومت سے تین گنا زیادہ سڑکیں بنائیں۔ سیالکوٹ کھاریاں موٹروے منصوبے این ایچ مزید پڑھیں

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد :مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کوروناوائرس کا شکار ہوگئے ،انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق داؤد کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر ملکی سیاسی و عسکری قیادت کا اظہار افسوس

اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیرِ اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، سمیت پاکستان کے دیگر رہنماؤں نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں سید علی مزید پڑھیں

آزادیِ کشمیر کی خاطر جان دینے والے سید علی گیلانی رات کے اندھیرے میں سپرد خاک

مقبوضہ سری نگر: تحریک آزادی کشمیر کی سب سے مضبوط آواز سمجھے جانے والے حریت رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے، جبکہ انہیں غاصبانہ بھارتی فوج کی سخت سیکیورٹی میں رات کے اندھیرے میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 20 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 20 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ حارث سہیل، سرفراز احمد اور صہیب مقصود ہوم سیریز میں جگہ نہیں بناسکے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں