ٹیکس چورکے سم ، بجلی اور گیس کنکشن بند کر دیں گے : چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ ٹیکس آمدن چھپانے والوں کو نوٹس دیں گے۔ ٹیکس چوری ثابت ہوئی تو اس کی سم بند کریں گے جبکہ بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع مزید پڑھیں

وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کا سارا ملبہ کورونا پر ڈال دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کا سارا ملبہ کورونا پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں پاکستان کوئی انوکھا ملک نہیں۔ وزیر مملکت فرخ حبیب اور معاون خصوصی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے قومی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سکواڈ کی ملاقات ہوئی ہے ، وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کا مقصد کھلاڑیوں کے حوصلے بڑھانا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے قومی ٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی خامیوں سے پاک الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خامیوں سے پاک الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ غلطی اور خامی سے پاک ٹیکنالوجی کے حق میں ہیں ، تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی مزید پڑھیں

بھارت سے جعلی اکاؤنٹس بنا کر نیوزی لینڈ کو دھمکیاں دی گئیں: فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان کی ہوم گراؤنڈ کرکٹ کو نقصان پہنچانے کے پیچھے بھارت نکلا ، وزیر داخلہ شیخ رشید، اور، وزیر اطلاعات فواد چودھری نے راز افشاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے جعلی اکاؤنٹس بنا کر نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

رواں سال اہداف مکمل کیے تو آئندہ سال آسان ہوگا: وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے لوگوں کوکیامسئلہ ہے؟ کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کر رہے ہیں۔اوپر جانے کی کوشش کریں، مشکل وقت سے نہ گھبرائیں، رواں مزید پڑھیں

مبشر کھوکھر قتل کیس : عدالت کا اگلی سماعت پر چالان جمع کرانے کا حکم

لاہور : صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں عدالت نے اگلی سماعت پر چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا ، جبکہ ملزم ناظم اور عمر حیات کو مزید چودہ روزہ جوڈیشل مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا کے بعد ڈینگی کا حملہ ، 131 کیسز سامنے آگئے

لاہور: پنجاب میں کورونا کے بعد ڈینگی وائرس نے سر اٹھا لیا۔ صوبے بھر میں ڈینگی کے 131 مزید کیسز سامنے آگئے۔ پی این این نیوز کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں ہوشربااضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے مزید پڑھیں

ابسوٹلی ناٹ کہیں گے تو پھر قیمت تو ادا کرنا پڑے گی، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ابسلیوٹلی ناٹ ہے، اگر پاکستان نے سر اونچا رکھنا ہے اور ابسوٹلی ناٹ کہیں گے تو پھر قیمت تو مزید پڑھیں