وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہوگئیں

لندن:وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر جمائما نے اپنی زخمی حالت میں ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کی ناک اور بائیں آنکھ کے نچلے حصے پر واضح نیل مزید پڑھیں

یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے،روسی صدر

ماسکو:روسی صدرپوتن نے کہا ہے کہ یوکرائن کے لیے فوجی امداد بغیر کسی نتیجے کے جاری نہیں رہے گی،یوکرین میں فوجی آپریشن اختتام تک جاری رہے گا۔روس کی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے تمام سفارتی طریقے مسدود ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

حجاب پر پابندی کا فیصلہ، بھارتی شہروں میں دفعہ 144 نافذ

کرناٹک:بھارت میں مسلمان خواتین اپنی آزادی اور روایات کی جنگ لڑ رہی ہیں، کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ دفعہ کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی مزید پڑھیں

پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ،بھارتی وزیردفاع کا پارلیمان میں غلطی کا اعتراف

نئی دہلی :پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارتی وزیردفاع نے اپنی پارلیمان کے سامنے غلطی کا اعتراف کر لیا لیکن پاکستان سے معافی مانگنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ بھارت کے غیر محفوظ دفاعی نظام پر بھارتی وزیر دفاع نے مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر اوباما کورونا وائرس کا شکار

واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوباما کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں بارک اوباما نے اپنے کورونا وائرس ٹیسٹ کے مثبت آنے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ کچھ مزید پڑھیں

اسرائیل کا جزیرہ نقب میں نیا شہر اور کالونی بنانے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے نیگیو(جزیرہ نما النقب)میں ایک شہر اور بستی کے قیام کا فیصلہ کر لیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ شہر الٹرا آرتھوڈوکس کے لیے وقف کیا جائے گا اور مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ اسٹینڈ اپ کامیڈین بھگونت سنگھ مان ہونگے

چندی گڑھ:اسٹینڈ اپ کامیڈین سے پنجاب کے وزیر اعلی تک کا سفر، بھارتی ریاست پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ عام آدمی پارٹی کے بھگونت سنگھ مان ہوں گے۔ عام آدمی پارٹی نے انتخابات میں جھاڑو پھیر کر بی جے پی اور مزید پڑھیں

سعودی اور اماراتی حکمرانوں نے بائیڈن کا فون سننے سے انکار

نیویارک:ایک معروف امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی فون کال سننے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں