کورکمانڈرز کانفرنس ، کورونا سے نمٹنے کیلئے بھرپور مدد جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں مسلح افواج نے کورونا سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

پنجاب کے 13 اضلاع میں سکول مزید ڈھائی ہفتے کیلئے بند

اسلام آباد: حکومتِ نے پنجاب کے 13 اضلاع میں سکول مزید ڈھائی ہفتے کیلئے بندکرنے کا اعلان کر دیا ۔ 28 اپریل تک پہلی سےآٹھویں تک کلاسزنہیں ہوں گی، جبکہ عیدتک سکول بند رکھنے سے متعلق فیصلہ صورتحال دیکھ کرکیا مزید پڑھیں

بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی تجویز مسترد

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی۔اجلاس میں کابینہ کی اکثریت نے اس فیصلے کی مخالفت کی ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

pm Imran khan pnn news

ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے، مکمل لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا وائرس کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مزید پڑھیں

مساجد بند نہیں ہوں گی، رمضان میں تراویح بھی ہو گی: علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت مساجد بند کرنے نہیں جا رہی، ایس او پیز پرعمل کرتےہوئے مساجد کھلی رہیں گی، رمضان میں تراویح بھی ہوں گی۔ مزید پڑھیں

حماد اظہر نے وزیر خزانہ کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: نومنتخب وزیر خزانہ بیرسٹر حماد اظہر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، کابینہ ڈویژن نے آج صبح ان کی تقریری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق حماد اظہرکووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہوگئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئےجس کے بعد انہوں نے ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق سرکاری امور کا آغاز کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں

حفیظ شیخ فارغ، حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی جگہ وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان دے دیا گیا ہے۔ نجی چینل سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں