چودھری مونس الہٰی نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری مونس الہٰی نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا حلف اٹھا لیا ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری مونس الہیٰ کو آبی وسائل کی اہم وزارت کی ذمہ داریاں سونپ مزید پڑھیں

وثوق سے کہتا ہوں کہ پاکستان میں کوئی دہشتگرد موجود نہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کا امن افغانستان کے امن و استحکام کے ساتھ جڑا ہے۔ وثوق سے کہتا ہوں کہ پاکستان میں کوئی دہشتگرد موجود نہیں، افواج پاکستان مزید پڑھیں

الزامات لگتے رہے تو حالات بہتر نہیں ہوسکتے: ڈی جی آئی ایس آئی

تاشقند : ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ہمسایہ ملک کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے سارے مراکز افغانستان میں ہیں اور وہیں سے پاکستان میں دراندازی ہورہی ہے۔ الزامات لگتے رہے مزید پڑھیں

پاکستان‏ کی میزبانی میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی

اسلام آباد: افغانستان سے متعلق پاکستان‏کی میزبانی میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کر دی گئی۔نئی تاریخ کا اعلان بعد‏میں کیا جائےگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے امن مزید پڑھیں

افغانستان کے حالات کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانا مایوس کن ہےوزیر اعظم عمران خان

تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے حالات کا ذمے دار پاکستان کو ٹھہرانے کے الزام کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا افغان امن کیلئے پاکستان سے زیادہ کوئی کوشش نہیں کر رہا۔ افغان صدر اشرف غنی کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے الزامات مسترد کے دیے

اسلام آباد: پاکستان نے افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نےاس حوالےسے افغان فضائیہ کے ساتھ کسی قسم کی پیغام رسانی نہیں کی،افغان نائب صدر کے الزامات درست نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں