سرپرائز کی سیریز شروع ،سرپرائز وزیر اعظم براہ راست دیں گے، بابر اعوان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے مشیر بابر اعوان نے کہا ہے کہ آج سے سرپرائز کی سیریز شروع ہو جائے گی،سرپرائز وزیر اعظم براہ راست دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

توقع ہے کہ اتحادی جماعتیں سیاسی فیصلہ کریں گی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے توقع ہے کہ اتحادی جماعتیں سیاسی فیصلہ کریں گی، میرے سیاسی حساب کتاب کے مطابق اتحادی جماعتوں کو ہمارا ساتھ دینا چاہئے،کسی کی ذات پر انگلی اٹھانا مناسب مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک کے لئے ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اہم اجلاس اسپیکر اسد قیصر نے پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا ہے۔ اجلاس میں شرکت کے لئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ایوان میں موجود ہیں جبکہ آصف زرداری، راجہ پرویز اشرف، احسن اقبال اور دیگر مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس لانے کی کیا جلدی تھی: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا آرڈیننس سے متعلق درخواستیں یکجا کر کے سنی جا رہی ہیں ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ پیکا آرڈیننس لانے کی اتنی کیا جلدی تھی ، صرف اسی مزید پڑھیں

دوسری کشتی میں چھلانگ لگانے والے کو سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ دوسری کشتی میں چھلانگ لگانے والے کو سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس سے متعلق مزید پڑھیں

حزب اختلاف کا ملکی مفاد سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کا ملکی مفاد سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب اختلاف والے عمران مزید پڑھیں

اپوزیشن نے جو کھیل شروع کیا ہے اسے ہم ختم کریں گے، فواد چودھری

اسلام آباد:وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے جو کھیل شروع کیا گیا تھا اسے اب ہم ختم کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ وکلاء تنظیموں کا مزید پڑھیں

ہمارے پاس بھی اپوزیشن کے بندے ہیں،کچھ لوگ ووٹ نہیں ڈالیں گے،شیخ رشید

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے روز اپوزیشن کوبڑا سرپرائز ملے گا۔ہمارے پاس بھی وہ لوگ ہیں جو ووٹ نہیں ڈلیں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر داخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں