سندھ میں سینٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات جاری

پی این این نیوز: ڈاکٹرسکندر میندھرو کے انتقال کے باعث ٹیکنوکریٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب آج سندھ اسمبلی میں ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کو پولنگ کے لیے الیکشن کمیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ساڑھی پہن کر رقص کرنے پرپاکستانی اداکارہ کو تنقید کا سامنا

پی این این نیوز: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کو ساڑھی پہن کر بارش میں ڈانس کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےمسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے بارش کے مزید پڑھیں

ڈالر کی اُونچی اُڑان، روپیہ ہوا ہلکان، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ

پی این این نیوز: ڈالر کی اُونچی اُڑان، روپیہ ہوا ہلکان، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید ایک روپیہ 56 پیسے اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تبادلہ مارکیٹ میں گزشتہ چند روز سے روپے کی قدر میں استحکام دیکھا مزید پڑھیں

شدید بارشیں ، وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکا انتظامی مشینری کو 24/7 الرٹ رہنے کا حکم

پی این این نیوز:مون سون سیزن اور ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر حمزہ شہباز نے انتظامی مشینری کو 24/7 الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ حمزہ شہباز نے واسا حکام کو ہدایت دی ہے کہ غیر معمولی موسمی مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع

پی این این نیوز: صوبائی دارلحکومت لاہور کے مختلف حصوں تیز ہوائوں کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش کے باعث گرمی کی شدت کمی ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بادلوں اور بارش کی مزید پڑھیں