عثمان بزدار کوسکیورٹی کی نئی گاڑیاں چاہئیں، حمزہ شہبازکی اسمبلی میں کڑی تنقید

این پی پی نیوز: وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی اسمبلی اجلاس میں عثمان بزدار پر کڑی تنقید ۔ سکیورٹی کی نئی گاڑیاں لینے کے لئے عدالت پہنچنے والے نے ساڑھے تین سال سیف سٹی کیمروں کی خریداری کی منظوری نہیں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد،الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے

پی این این نیوز: الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے ان سے ثبوت مانگ لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

عوام بجلی و گیس بحران کیلئے تیار رہیں،مصدق ملک نےخبردارکردیا

پی این این نیوز: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس بحران کے لیے تیار رہیں۔ تفصیلات کے مطابق مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں

ٹرین میں خاتون سے زیادتی کیس کا ڈراپ سین؛کتنے ملزمان گرفتار؟

پی این این نیوز: جنوبی کراچی کی عدالت میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، 3 مرکزی ملزمان کے ڈین این اے کے متاثرہ خاتون سے میچ کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری،خانہ بدوشوں کو مشکلات کا سامنا

پی این این نیوز: ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم کی حدود میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے کھول مزید پڑھیں