شاہین 18سال بعد آج ہوم گراؤنڈ پر کیویز کا شکار کریں گے

لاہور: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بہار آگئی ، پاکستان کرکٹ ٹیم آج راولپنڈی میں نیوزی لینڈ سے پہلا ون ڈے میچ کھیلے گی۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 18سال بعد نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

نہیں لگتا کہ رمیر راجہ کپتان تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں: بابر اعظم

راولپنڈی : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ رمیز راجہ کی باتوں سے کہیں ایسا نہیں لگا کہ وہ کپتان تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں۔ راولپنڈی میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس مزید پڑھیں

رمیز راجہ بلامقابلہ پی سی بی کے چیئرمین منتخب

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے 36 ویں چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عظمت شیخ مزید پڑھیں

انگلینڈ بھارت پانچواں ٹیسٹ منسوخ، سیریز بھارت کے نام

مانچسٹر : بھارتی کھلاڑیوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اولڈ ٹریفورڈ میں ہونے والا انگلینڈ اور بھارت کا پانچواں ٹیسٹ میچ منسوخ کر دیا گیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیسٹ میچ کی منسوخی سے متعلق تصدیق مزید پڑھیں

پی سی بی نے قومی ٹیم کی سلیکشن پر جاری تنقید کو بے جا قرار دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ قومی سکواڈ کی حمایت میں میدان میں آ گئےاور قومی ٹیم کی سلیکشن کے حوالے سے جاری تنقید کو بے جا قرار دیدیا۔ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ وقار یونس اچانک عہدوں سے دستبردار

لاہور : ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس اچانک اپنے عہدوں سے دستبردار ہوگئے ، سابق کرکٹر ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ ہیڈ کوچ اور بولنگ مزید پڑھیں