جوہی چاولہ بھارت میں فائیو جی ٹیکنالوجی روکنے کیلئے ہائیکورٹ پہنچ گئیں

ممبئی : بھارت میں فائیو جی ٹیکنالوجی استعمال کے خلاف معروف بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔انہوں نے 5 جی ٹیکنالوجی کو روکنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مزید پڑھیں

صارفین کی مشکل آسان ، واٹس ایپ میں شاندا ر فیچر آگیا

کیلی فورنیا : دنیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔اب صارفین وقت کی بچت کرتے ہوئے وائس نوٹ کو سن سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ صارفین پیغامات مزید پڑھیں

انسٹاگرام کی شرمندگی چھپانے کیلئے الگورتھم میں تبدیلیاں 

نیویارک: فیس بک اور اس کی ملکیتی ایپ انسٹاگرام پر یہ الزام عائد ہوا کہ فلسطینیوں کی آواز کو چھپایا گیا۔شدید تنقید کے بعد انسٹاگرام نے اپنے الگورتھم میں تبدیلیاں کی ہیں۔ جس کے تحت اسٹوریز میں ری شیئر کیے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت پر مشتمل مواد ہٹانے پر فیس بک کی ریٹنگ 2.4 پر آگئی

نیویارک: اسرائیلی مظالم پر مشتمل پوسٹ اور پیجز ہٹانے پر دنیا بھر میں فیس بک کے مسلمان صارفین غصے میں آگئے جس کے بعد موبائل ایپلیکیشن اسٹورز پر فیس بک کی ریٹنگ میں غیر معمولی طور پر کمی واقع ہوگئی مزید پڑھیں

کے ٹو بیس کیمپ پر تیز ترین انٹرنیٹ سروس کا آغاز

اسکردو: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کے بیس کیمپ پر تیز ترین انٹرنیٹ سروس کا آغاز کردیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے ٹو مزید پڑھیں