PNN News

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ مزید تیز ہو گیا

(پی این این نیوز) عوام کی بے احتیاطی سے ملک میں کورونا کا پھیلاؤ مزید تیز ہو گیا۔چوبیس گھنٹے کے دوران مزید چوالیس افراد دم توڑ گئے۔تین ہزار ایک سو انیس نئے کیس رپورٹ کیے گئے ہیں۔پنجاب میں بائیس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ پانچ سو چالیس افراد میں کورونا وبا کی تصدیق کی گئی ہے۔مجموعی ہلاکتوں کی تعداد اکتیس سو سے بڑھ گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں