pnn news

جام پور کی سنی گئی، پی این این نیوز نے جام پور ہسپتال کا معاملہ اعلیٰ ایوانوں تک پہنچایا دیا

(پی این این نیوز) شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار۔پی این این نیوز جام پور اور گردونواح کے عوام کی آواز بن گیا ۔بیالیس سال پہلے تعمیر کئے گئے ہسپتال میں مریضوں کو کسی طرح کی سہولت حاصل نہ تھی نہ ادویات ، نہ بیڈ ، نہ سٹی سکین اور نہ ہی ایکسرے مشین ۔جب یہ سہولیات نہیں تو دل کے علاج کی سہولیات کیسے مل سکتی تھیں۔معاملہ پی این این نیوز نے اٹھایا ۔وزیراعلیٰ جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران جام پور پہنچے اور سب طبی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں