پنجاب میں جنسی زیادتی کے واقعات بڑھنے لگے

لاہور(پی این این نیوز) لاہورموٹروے پر خاتون سے زیادتی، مزید دو بچیاں ہوس کی بھینٹ چڑھ گئیں۔ اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں سات سالہ ذہنی معذور بچی انسان نما بھیڑیے کا شکار ہو گئی۔ پنجاب میں جنسی زیادتی کے واقعات مزید پڑھیں