رہنما تحریک انصاف عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا ، تاہم انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ نہیں بتائی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر اعلان کرتے ہوئے عامر مزید پڑھیں