قمبر،مسلح افراد کی فائرنگ ،میاں بیوی سمیت 3جاں بحق ،ایک بچہ زخمی

قمبر:سجاول جونیجو کے گائوں دین محمد جلبانی میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اورایک بچہ زخمی ہو گیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مرنے والے تینوں افراد کا تعلق ایک مزید پڑھیں