مسجد وزیر خان میں رقص کا معاملہ ، صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف چالان عدالت میں پیش

لاہور: مسجد وزیر خان میں رقص کرنے اور ویڈیو بنانے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پراسیکیوشن نے اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف چالان عدالت میں پیش کر دیا ۔ پی این این کے مزید پڑھیں