منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جر م عائد

لاہور: احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر نمائندے کے ذریعے فرد جر م عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف مزید پڑھیں