مینار پاکستان کیس میں پیشی پر آئے ملزم کو وکلا و شہریوں نے دھو ڈالا

لاہور: گریٹر اقبال پارک لاہور میں ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کے کیس میں عدالت پیشی پر آئے ملزم اختر علی کو شہریوں، اور، وکلا نے دھو ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق مینارِ پاکستان لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک مزید پڑھیں