پنجاب میں یکم تا 12 ربیع الاول شان رحمت اللعالمین ﷺمنانے کی تیاریاں 

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یکم تا 12 ربیع الاول شان رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم منانے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ پنجاب کے وزیرِ قانون راجہ بشارت کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، جبکہ صوبائی مزید پڑھیں