چودھری برادران کیخلاف 2 ریفرنسز بند کرنے کی منظوری

لاہور : احتساب عدالت نے چودھری برادران کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزام میں دو ریفرنسز بند کرنے کی منظوری دے دی۔چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی، سمیت خاندان کے 12 افراد کے خلاف انکوائری بند مزید پڑھیں