ڈیفنس میں لیڈی ڈاکٹر کو قتل کرنے والے دونوں ڈاکو گرفتار

لاہور : ڈیفنس میں گزشتہ روز لیڈی ڈاکٹر خولہ کو قتل کرنے والے دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پکڑے گئے دونوں ڈاکو ریکارڈ یافتہ ملزم اور بھائی ہیں پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بلال اور فیاض سے پوچھ مزید پڑھیں