پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔ اپوزیشن نے جو بویا وہی اب کاٹ رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزرا، اراکین قومی وصوبائی مزید پڑھیں